Breaking News

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مزید مہنگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر17 پیسے مہنگا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق تازہ اضافے کے بعد ڈالر160 روپے 73 پیسے سے بڑھ کر 160 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔واضح رہے کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت تنزلی کے بعدایک بار پھر تیزی کیساتھ بڑھنا شروع ہو چکی ہے . …

Read More »

داتا صاحب کو گواہ بنا کر کہتا ہوں۔۔۔۔ تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیرسعد رضوی نے اپنے والد علامہ خادم رضوی کے رسم قل پر تہلکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر سعد رضوی نے اپنے والد علامہ خادم حسین رضوی کی رسم قل کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کا مشن جاری رکھیں گے ، زندگی کے کسی شعبے کو خالی نہیں چھوڑیں گے ، ہر جگہ جائیں گے …

Read More »

’’نام کے ساتھ ’بھٹو ‘لکھنے سے کوئی لیڈر نہیں بن جاتا ۔۔۔!!!‘‘ شہباز گل نے بلاول بھٹو کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا ہے کہ نام کے ساتھ بھٹو لکھنے سے کوئی لیڈر نہیں بن جاتا۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق معاون خصوصی شہباز گل نے بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نام کے ساتھ بھٹو …

Read More »

اب راج کرے گی خلق خدا ۔۔۔!!! عثمان بزدار نے اہلیان پنجاب کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں انصاف میڈیسن کارڈ کا اجرا کردیا، مذکورہ کارڈ کے ذریعے شہریوں کو مفت ادویات دی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ میڈیسن کارڈ سے ہیپاٹائٹس، ایڈز اور ٹی بی کی مفت دواؤں کا آغاز کیا ہے، مریضوں کی …

Read More »

کسی غلط فہمی میں نہ رہنا اگر۔۔۔!!!حکومت کی جانب سے معاہدہ توڑنے کی خبر پر تحریک لبیک کے نئے امیر کا بیان سامنے آ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) تحریک لبیک کے نومقرر امیر اور علامہ خادم حسین رضوی کے صاحبزادے حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمارے ساتھ معاہدہ کیا ہے، اگر اس معاملے میں کوئی روگردانی کی گئی تو سخت ردعمل دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے والد کی قبر پر …

Read More »

پاکستانی کی لڑکھڑاتی معیشت بالآخرسنبھل گئی ۔۔۔ بین الاقوامی ادارے بھی تعریف کرنے پر مجبور ، قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت کا کل جمع خرچ یہ تھا کہ 5 سال حکومت کے بعد پاکستانی معیشت کو بین الاقوامی اداروں نے منفی ریٹنگ دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے …

Read More »

عمران خان نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا ۔۔۔ !!! بے روز افراد کے ساتھ کیا گیا وعدہ پورا ، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے سینیئر وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکسٹائل انڈسٹری بحال ہو چکی ہے، بے روزگار افراد کو روزگار کے مواقع ملیں گے جبکہ ملکی معیشت بھی کافی مضبوط ہو گی ۔ لاہور میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کا …

Read More »

ے روزگاری کا خوف ۔۔۔ اسکولوں کی بندش کے خلاف خواتین اساتذہ کا احتجاج، حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث اسکولوں کی بندش کے خلاف نجی تعلیمی اداروں کی خواتین اساتذہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں نجی تعلیمی اداروں کی خواتین اساتذہ کی جانب سے اسکولوں کی بندش کے خلاف نکالی گئی ریلی میں این …

Read More »

سعودی میں رہنے والوں کی موجیں شادی کریں ساتھ 10 لاکھ بھی پاہیں جلدی کریں

ڈیلی نیوز پوائنٹ!سعودی عرب میں‌واقع ایک تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص ‌سعودی خاتون سے جس کی عمر 30 سال یا اس سے زیادہ ہو تو اس کو ایک خطیر رقم بطور تحفہ دی جائے گی . میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ انعام 20 ہزار ریال پر مشتمل …

Read More »

بریکنگ نیوز:ہماری ایک الگ تحریک ہے اور ہم الگ جلسے کررہے ہیں۔۔۔!!!ملک کی معروف سیاسی جماعت نے پی ڈی ایم سے اظہار لا تعلقی کا اعلان کردیا

پشاور(ویب ڈیسک) پشاور میں پی ڈی ایم کے جلسے کے لیے قائم کیے جانے والے اسٹیج پر پی ڈی ایم جماعتوں کے علاوہ جماعت اسلامی کا بھی پرچم لگا دیا گیا۔ جس کے بعد جماعت اسلامی کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے ۔ جماعت اسلامی کے رہنما قیصر …

Read More »