Breaking News

Others

عبد القوی سے ’مفتی ‘ کا ٹائٹل واپس! پاکستان کی متنازعہ ترین شخصیت کا کونسا علاج شروع ہوگیا؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

ملتان (نیوز ڈیسک ) پاکستان کی متنازعہ ترین شخصیات میں سے ایک مفتی عبدالقوی کا دماغی علاج شروع کرادیا گیا۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق مفتی عبدالقوی سے ’مفتی‘ کا ٹائٹل واپس لے لیا گیا ہے۔ ان کے چچا عبدالواحد ندیم نے پریس کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا …

Read More »

خان پور میں خوف کی علامت بننے والی جعلی چڑیل کا ڈراپ سین

ضلع رحیم یارخان کی تحصیل خان پور کے علاقے غریب آباد میں خوف کی علامت بنی ہوئی چڑیل کا ڈراپ سین ہو گیا ہے،اہل علاقہ نے مبینہ طور پر بکری چوری کرنے کی کوشش کے دروان ایک خاتون کو پکڑا اور چڑیل ہونے کا الزام لگا کر پولیس کے حوالے …

Read More »

حکومت نے نیب قوانین میں تبدیلی کس چیز کی پیشکش کی ہے، سلیم مانڈوی والا کا دعویٰ  

ڈپٹی چیئر مین سینٹ سلیم مانڈی والا نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے نیب قوانین میں تبدیلی پر گفتگو کی پیشکش کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ سینیٹ اجلاس کے اختتام پر اعلیٰ پارلیمانی دفتر کے حامل ایک حکومتی رکن نے مسٹر مانڈوی والا …

Read More »

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی قیمت میں اضافہ کیا گیا ، حیران کن دعویٰ

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1روپے 95پیسے اضافہ کر کے  آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا  کیا ہے اور اس کا نتیجہ مہنگائی کے سونامی کی صورت میں سامنے آئے گا ،مذکورہ اضافے سے …

Read More »

مہنگائی کے طوفان سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کی آخری امید بھی ٹوٹ گئی

مہنگائی کے طوفان سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کی آخری امید بھی ٹوٹ گئی، گھی کے بعد اب یوٹیلیٹی اسٹورز پر مرچ پاوڈر، مختلف اچار، مشروبات، مصالحہ جات اور دیگر اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوئیں تو عوام کی چیخیں نکل گئیں ۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام جائیں تو …

Read More »

جنت میں بازار بھی ہو گا اور وہاں چیزیں کس بھائو ملا کرینگی؟پرفیوم کی بوتلوں کی جگہ کیا چیز خوشبو لگایا کرے گی؟رب تعالیٰ وہاں جنتیوں سے کیا ، کیا باتیں کرینگے؟

حضرت سعید بن مسیت تابعی ؒ سے روایت ہے کہ ایک دن بازار میں ان کی ملاقات حضرت ابوہریرہؓ سے ہوئی جس پر حضرت ابو ہریرہؓ نے کہا کہ میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ (جس طرح مدینے کے بازار میں آج ہم دونوں کی ملاقات ہوئی ہے …

Read More »

بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پاکستان کا پانی روکنے کیلئے متنازعہ ڈیم تعمیر کرنے کا اعلان

بھارتی حکومت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ریتلے پن بجلی پروجیکٹ کی منظور ی دے دی ہے۔ 5282کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے 850 میگا واٹ کا ریتلے پن بجلی پروجیکٹ مکمل کیا جائے گا۔ یہ منظوری وزیراعظم …

Read More »

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی قیمت میں اضافہ کیا گیا ، حیران کن دعویٰ

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1روپے 95پیسے اضافہ کر کے  آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا  کیا ہے اور اس کا نتیجہ مہنگائی کے سونامی کی صورت میں سامنے آئے گا ،مذکورہ اضافے سے …

Read More »

ہم نواز شریف کا مزید ساتھ نہیں دے سکتے، سینئر لیگی رہنما نے پارٹی بیانئے کیخلاف بغاوت کر دی

سینیئر لیگی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی کرنل(ر) طارق نے نواز شریف کے بیانیے کے ساتھ چلنے سے معذرت کرلی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی کرنل (ر ) طارق نے پارٹی بیانیے کی مخالفت کرتے ہوئے اس کے ساتھ چلنے سے …

Read More »

انشاء اللہ عمران خان نے سسٹم کو ٹھیک کرنا ہے، مجھے پوری امیدہے وہ ناکام نہیں ہوگا، کیپٹن شیر گل بھی حمایت میں بول پڑے

پاکستان کے مقبول ترین ڈرامے “الفا براوو چارلی” کے مشہور کردار “کیپٹن گل شیر” کا وزیراعظم کی حمایت میں ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ماضی کے مقبول ڈرامے میں کام کرنے والے مشہور اداکار قاسم خان کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے حق میں …

Read More »