Breaking News

دلچسپ و عجیب

میری بیٹی سے شادی کرو 6 کروڑ روپے لو اور کاروبار میں حصہ دار بھی بن جاؤ لیکن ایک شرط پر

تازہ ترین: کروڑ پتی شخص نے داماد کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا۔ بے شک لڑکا خوش شکل اور پڑھا لکھا نہ ہو پر محنتی ضرور ہوتاکہ وہ ہمارے کروڑوں کے فارم ہاؤس کو سنبھال سکے، فارم ہاؤس کے مالک کی شرط، تفصیلات کے مطابق ویسے تو اخبارات میں …

Read More »

اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا رکھنے کا انتہائی آسان طریقہ ،اتنی سردی ہو جائے گی کہ دانت بجنے لگیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہر گزرتے سال کے ساتھ موسم گرما میں درجہ حرارت آسمان کو چھو رہا ہے جبکہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ بھی اس مشکل کو زیادہ بدترین کردیتی ہے ،یقیناً آپ کو بھی اس کا تجربہ تو ہوا ہی ہوگا؟ اکثر تو آپ کا دل کرتا ہوگا …

Read More »

مرد کو نا مرد کرنے والی چیزیں جن کو ہم گھروں میں بھی استعمال کرتے ہیں۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جو خوراک ہم روزمرہ میں کھاتے ہیں وہی معدہ میں کیمیائی طریقہ سے تحلیل ہو کر صاف وصالح خون پیدا کرتی ہے. اسی خون سے وہ جوہر پیدا ہوتا ہے. ہم اپنے گھروں میں ایسا ماحول پیدا کر دیتے ہیں کہ جس میں بچوں جو زندگی کی …

Read More »

ایک قصائی کو اپنی پڑوسی لڑکی سے عشق ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ﺍﯾﮏ ﻗﺼﺎﺋﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺴﯽ ﭘﮍﻭﺳﯽ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯿﺠﺎ،ﻗﺼﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﻋﻠﻢ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﻼ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﮎ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﭘﺮ ﺍﮐﺴﺎﯾﺎ۔ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ …

Read More »

اس صندوق میں کیا کچھ تھا اور اب یہ صندوق کس کی ملکیت ہے ؟ ایک تاریخی و معلوماتی تحریر

پوری دنیا میں یہودی آج بھی ماہرین آثار قدیمہ کا روپ دھارے ملکوں ملکوں ‏کھدائی کرتے پھر رہے ہیں لیکن آج بھی اس میں ناکام ہیں۔اس صندوق میں کیا ہے؟۔ یہ صندوق یہودیوں کے لئے زندگی موت کا مسلہ کیوں بنا ہوا ہے؟۔ یہودی اس صندوق کا کیا کرنا چاہتے …

Read More »

’’ میں اپنی دونوں بیٹیوں کو ۔۔۔‘‘ نور بخاری نے بڑا اعلان کر دیا، مداح حیران رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ نور کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہے گی کہ انکی بیٹیاں کبھی بھی پاکستانی شوبز کا حصہ بنیں، میں خوش قسمت ہوں کہ خدا نے اپنی رحمتوں سے مجھے نوازا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نور بخاری کا کہنا …

Read More »