Breaking News

پنجاب کا بڑا نام (ق) لیگ میں شامل، چوہدری برادران نے بڑی وِکٹ اُڑا دی

لاہور (نیوز ڈیسک ) پنجاب کی سیاست کا بڑا نام رانا ممتاز (ق) لیگ میں شامل، باقاعدہ اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق قصور سے تعلق رکھنے والے آزاد ر امیدورا رانا ممتاز نے ق لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہے، اس حوالے سے رانا ممتاز نے ق لیگ کے مرکزی رہنماء چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی ، ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ملاقات کے بعد رانا ممتاز کی جانب سے باقاعدہ ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا گیا، اس موقع پر اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت اندرونی اور بیرونی خطرات سے نمٹ رہا ہے، یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ عوام کی خدمات کا ہے، پاک فوج کی سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیئے۔

About Arooj

Check Also

جنت میں بازار بھی ہو گا اور وہاں چیزیں کس بھائو ملا کرینگی؟پرفیوم کی بوتلوں کی جگہ کیا چیز خوشبو لگایا کرے گی؟رب تعالیٰ وہاں جنتیوں سے کیا ، کیا باتیں کرینگے؟

حضرت سعید بن مسیت تابعی ؒ سے روایت ہے کہ ایک دن بازار میں ان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *