Breaking News

نور بخاری کے سابق شوہر نے دوسری شادی رچا لی ، مگر کس سے ؟ تہلکہ خیز تصاویر

لاہور (ویب ڈیسک) ایک تازہ ترین خبر کے مطابق نور بخاری کے سابق شوہر ولی حامد نے بھی دوسری شادی کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر خبریں اور تصاویر وائرل ہیں جنکے مطابق معروف اداکارہ و ماڈل نور بخاری کے سابق شوہر نے بھی دوسری شادی کر لی ہے ،

تصاویر میں انہیں دولہا بنے ہوئے اپنی نئی دلہن کے ساتھ بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے ۔اطلاعات کے مطابق ولی حامد خان نے رشتہ داروں اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں کراچی میں سندس شیخ نامی لڑکی سے نکاح کیا ہے۔ لیکن ولی حامد نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ابھی اس حوالے سے کوئی اطلاع یا تصویر شیئر نہیں کی ۔ یاد رہے کہ ولی حامد خان سے 2015 میں نور بخاری نے چوتھی شادی شادی کی۔ گھریلو تنازعات کے باعث شادی زیادہ عرصہ نہ چل سکی اور ستمبر 2017 میں نور بخاری نے عدالت کے ذریعے ولی حامد خان سے خلع لے لی۔

About Arooj

Check Also

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی قیمت میں اضافہ کیا گیا ، حیران کن دعویٰ

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *