Breaking News

بریکنگ نیوز: اب اگر یہ کام کیا تو خود استعفیٰ دے کر گھر چلے جانا ،ورنہ میں خود نکال دونگا ۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو وارننگ جاری کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ کا اجلاس ، وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو وارننگ جاری کردی ،تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شبلی فراز نے حکومتی فیصلوں سے متعلق بریفنگ دی ۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ پی ڈی ایم ماضی کا قصہ بن گئی ،

براڈ شیٹ آئندہ کچھ دنوں میں نواز شریف سے متعلق اہم انکشافات کرے گی ۔ وزیراعظم نے خراب کارکردگی دکھانے والے اداروں اور انکے وزراء کو وارننگ جاری کی اور کہا کہ جو کارکردگی نہیں دکھا سکتا استعفیٰ دے اور گھر جائے ورنہ میں خود نکال باہر کرو گا ، وزیراعظم کا یہ بھی کہنا تھا کہ جو لوگ حکومتی فیصلوں سے اختلاف کررہے ہیں انکی ہماری ٹیم میں کوئی جگہ نہیں انکے لیے ایک ہی آپشن ہے کہ ہمارے فیصلوں کو اون کریں اور انکی حمایت کریں ، اختلاف کرنے والے گھر کا راستہ لیں ہمیں مجبور نہ کریں کہ انکو نکل جانے کا کہیں ۔

About Arooj

Check Also

جنت میں بازار بھی ہو گا اور وہاں چیزیں کس بھائو ملا کرینگی؟پرفیوم کی بوتلوں کی جگہ کیا چیز خوشبو لگایا کرے گی؟رب تعالیٰ وہاں جنتیوں سے کیا ، کیا باتیں کرینگے؟

حضرت سعید بن مسیت تابعی ؒ سے روایت ہے کہ ایک دن بازار میں ان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *