Breaking News

5 سال بعد پاکستان کے نمبر 1وزیراعلیٰ کون ہونگے؟وزیراعظم عمران خان نے نام لے کر بتا دیا

لاہور (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار5 سال بعد پنجاب کے نمبر ون وزیراعلیٰ ہوں گے، عوام عثمان بزدار کا پانچ سال کے بعد موازنہ کریں.

 

فردوس عاشق پر کوئی بدعنوانی کا الزام نہیں، فیاض الحسن چوہان اور فردوس عاشق دونوں وزیر بہت اہم ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے سینئر اینکر منصور علی خان کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نےعوام کو کہا کہ عوام عثمان بزدار کا موازنہ پانچ سال مکمل ہونے کے بعد کرے، پانچ سال مکمل ہونے پر عثمان بزدار نمبر ون وزیراعلیٰ ہوں گے۔

 

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ ماضی میں ترقیاتی کام زیادہ نہیں ہوئے، عثمان بزدار کو لانے کا مقصد پسماندہ علاقے کی ترقی ہے۔

About Arooj

Check Also

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی قیمت میں اضافہ کیا گیا ، حیران کن دعویٰ

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *