Breaking News

ہمارا تو اصل مقابلہ ایسی سیاسی قیادت سے ہے جو۔۔۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارا مقابلہ ایسی سیاسی قیادت سے ہے جو کبھی جمہوری جدوجہد سے نہیں گزری۔

 

ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت عالمی وبا کورونا جیسی صورتحال کا سامنا ہے، ایسے حالات میں کوویڈ 19 کے دوران پاکستان میں ہمارا مقابلہ ایسی سیاسی قیادت سے ہے جو کبھی جمہوری جدوجہد سے نہیں گزری۔

 

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نےاپنی زندگی میں کبھی ایک دن بھی کام نہیں کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہماری سیاسی قیادت عام شہریوں کو درپیش مشکلات کو سمجھنے سے قاصر ہے، اس نے عام شہریوں کی بہتری کے لئے کسی بھی اہم کام میں حصہ نہیں لیا۔ ان کا مقصد اپنے خاندانوں کیلئے لوٹی دولت بچانا ہے۔

About Arooj

Check Also

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی قیمت میں اضافہ کیا گیا ، حیران کن دعویٰ

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *