Breaking News

پاکستان کی بڑی سفارتی فتح۔!! او آئی سی کے پلیٹ فارم پر مسئلہ کشمیر کی گونج، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سُنا دی

نیویارک (ویب ڈیسک) پاکستان کی بڑی سفارتی فتح، او آئی سی کے پلیٹ فارم پر مسئلہ کشمیر کی گونج۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں مسئلہ کمشیر پر قرار داد منظور ہوگئی۔

 

او آئی سی نے بھارت کا 5اگست کا اقدام مسترد کردیا۔ او آئی سی نے کہا بھارت نے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی توہین کی ۔

 

قرار داد میں کہا گیا بھارت فوجی مبصر گروپ کو صورتحال کا جائزہ لینے موقع دے۔ مسئلہ کشمیر سات دہائیوں سے اقرام متحدہ کی سلامی کونسل کے ایجنڈے پر ہے۔

About Arooj

Check Also

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی قیمت میں اضافہ کیا گیا ، حیران کن دعویٰ

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *