Breaking News

ملتان سٹیڈیم کے تالے توڑنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن کو کھلم کھلا للکار دیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملتان اسٹیڈیم کے جن لوگوں نےتالے توڑے ہم ان کےہاتھ توڑڈالیں گے ۔

 

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا نے ملک میں پنجے گاڑ دیے ہیں، حکومت اور عدالتیں اس وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے سخت فیصلے کر رہی ہیں لیکن پی ڈی ایم عدالتی ہدایات اور حکم کا جنازہ نکال رہی ہے ۔

 

نادان دوست اپنے خلاف مقدمات سے جان چھڑانے کے لیے عوام کو مقدمات میں پھنسانا چاہتے ہیں ، ملتان میں بھائی چارے کی فضا کو خراب کیا گیا ہے۔

About Arooj

Check Also

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی قیمت میں اضافہ کیا گیا ، حیران کن دعویٰ

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *