Breaking News

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (ویب ڈیسک )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 350 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 15 روپے کمی کے بعد 94 ہزار 736 روپے ہوگئی۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قدر 51 ڈالر کم ہوکر 1815 ڈالر ہے۔

About admin

Check Also

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی گرتی قیمت کی یکدم لمبی چھلانگ ،فی تولہ قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ‎

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ سونے کی قیمت 1600روپے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *