Breaking News

قبضہ مافیا کے خلاف عمران خان کی بلا امتیار کارروائی! 4 سے 5 اراکین اسمبلی کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ بڑی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ عمران خان قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کا اعلان کر چکے ہیں تو اگر یہ کارروائی میرٹ پر کی گئی تو پھر تحریک انصاف کے چار سے پانط اراکین اسمبلی کم ہوسکتے ہیں ۔

 

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ایک افسر قبضہ مافیا کے گھر گیا اور جا کر کہنے لگا کہ میرا کچھ کر لو۔

 

خدا کرے کہ عمران خان اپنے مشن میں کامیاب ہوجائیں اور قبضہ مافیا کی واقعی چیخیں نکلے، بہت سارے ارب پتی افراد کے محلات نما گھر میرے سامنے بنے ہیں، یہ سب غریبوں کے خون پسینے کی کمائی کے پلاٹوں پر قبضہ کر کے بنائے گئے ہیں۔

 

عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان نے بلا امتیاز کارروائی کا اعلان کر دیا تو پھر کچھ سیاستدانوں کی گرفتاری کا قوی امکان ہے، کیونکہ اس کارروائی کے بعد تحریک انصاف کے اپنے ہی چار سے ٌپانچ رہنماء کم ہوسکتے ہیں۔

About Arooj

Check Also

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی قیمت میں اضافہ کیا گیا ، حیران کن دعویٰ

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *