Breaking News

بریکنگ نیوز: یا اللہ رحم فرما۔۔۔!! معروف اولمپیئن و ہاکی پلیئر اختر رسول کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات موصول

لاہور (ویب ڈیسک) معروف اولمپیئن اور پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے سابق صدر اور سابق کپتان اختر رسول کووڈ-19کا شکار ہوگئے۔ تشخیص ہوتے ہی انہیں علاج کی غرض سے لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔

پی ایچ ایف کے دیگر عہدیداروں کی جانب سے اختر رسول کی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اختر رسول مسلم لیگ (ن) کے عہدیدار اور رُکن پنجاب اسمبلی بھی رہ چکے ہیں۔

اختر رسول کے بھائی خالد اقبال نے بتایا کہ اختر رسول کورونا کے مرض میں مبتلا ہیں اور پچھلے11 روز سے ایک ہسپتال میں داخل ہیں۔

About admin

Check Also

کورونا کا 70 فیصد پھیلاﺅ پاکستان کے 5 شہروں میں ہے مگر کون کونسے شہر؟ نام آپ تمام دعوے غلط ثابت کر دے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) کورونا وائرس کا 70 فیصد پھیلا وملک کے 5 بڑے شہروں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *