Breaking News

بریکنگ نیوز: خاتون لیگی ایم پی اے پر فائرنگ ۔۔۔ افسوسناک اطلاعات موصول

لاہور(ویب ڈیسک) وارث روڈ پر لیگی ایم پی اے سمیرا کومل پر مبینہ فائرنگ ہوگئی۔ ایس پی سول لائنز نے صوبائی رکن اسمبلی کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بھتیجے کا محلہ دار سے جھگڑے ہوا جس پر ملزم نے ہوائی فائرنگ کی ۔
لیگی ایم پی اے سمیرا کومل نے الزام عائد کیا کے ان کے بھتیجے اور گلی کے بچوں میں جھگڑا ہوا جس پر ملزمان نے ان پر فائرنگ کی تاہم وہ محفوظ رہیں جبکہ ایس پی سول لائنز صفدر رضا کاظمی کے مطابق سمیرا کومل پر کسی نے گولی نہیں چلائی۔ خاتون سمیرا کے بھتجے علی اور ارشد کا محلے داروں سے جھگڑا ہوا اورمحلے داروں کی بحث تکرار میں سمیرا کومل بھی باہر کھڑی تھی۔ بحث و تکرار میں ملزم عامر نے 4 ہوائی فائر کیے۔عامر کو پولیس نے گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ایس پی سول لائنز کا کہنا ہے کہ واقع کا مقدمہ درج کر کے کارروائی کی جا رہی ہے۔

About Arooj

Check Also

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی قیمت میں اضافہ کیا گیا ، حیران کن دعویٰ

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *