Breaking News

ڈالر کی قیمت میں کمی۔۔۔ ایک ڈالر کی قیمت کیا ہوگئی ہے؟ جانیے

کراچی (ویب ڈیسک )مسلسل تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جب کہ اسٹاک مارکیٹ میں بھی بہتری کا رجحان دیکھا گیا ہے تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر صرف ایک پیسہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں 25 پیسے سستا ہو گیاہے ، سٹاک مارکیٹ سے بھی خوشخبری آ گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسہ سستاہونے کے بعد 158 روپے 28 پیسے سے کم ہو کر 158 روپے 27 پیسے پر بند ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 160 روپے 5 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔

About admin

Check Also

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی گرتی قیمت کی یکدم لمبی چھلانگ ،فی تولہ قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ‎

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ سونے کی قیمت 1600روپے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *