Breaking News

وزیراعظم کی چوہدری برادران سے ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے ، چوہدری شجاعت نے عمران خان کو پہلی شادی کے حوالے سے کیا شکوہ کیا جس نے کپتان کو لاجواب کردیا؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) کل دورہ لاہور کے دوران ہونے والے وزیر اعظم اور چوہدری برادران کے درمیان ملاقات میں مونس الٰہی کی وزارت کی بات نہیں ہوئی۔جب کہ بات کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے کہا کہ آپ کی پہلی شادی پر آنا چاہتا تھا لیکن کارڈ نہیں بھیجا، وزیراعظم کی پہلی شادی کی بات

 

پر عمران خان اور پرویز الٰہی نے زور دار قہقہہ لگایا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ چوہدری صاحب آپ کو اتنی پرانی بات یاد ہے، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ باتیں اچھی طرح یاد رکھتا ہوں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور چوہدری برادران کے درمیان اس ملاقات کے بعد غلط فہمیاں دور ہوگئی ہیں۔

About Arooj

Check Also

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی قیمت میں اضافہ کیا گیا ، حیران کن دعویٰ

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *