Breaking News

’’ ریکارڈ کی بات ہے کہ مریم جب جیل میں تھیں تو۔۔۔‘‘ مریم نواز کا حکومت پر اُنہیں ’ چوہوں کا کھانا‘ کھلانے کا الزام، حقائق سامنے رکھ دیئے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ یہ ریکارڈ کی بات ہے کہ ان خاتون نے ایک دن بھی جیل کا اٹھانا نہیں کھایا اور کھانا ہمیشہ گھر سے آتا تھا اب سوال یہ بنتا ہے کہ یا تو چوہا گھر کا تھا یا خاندانی روایت کے مطابق پھر جھوٹ بول رہی ہیں ۔

 

تفصیلات کے مطابق آج مریم نواز کی جانب سے حکومت پر الزام عائد کیا گیا کہ جب وہ جیل میں تھیں تو انہیں چوہوں کا کھانا کھلایا جاتا تھا۔

 

مریم نواز کے اس بیان پر شہزاد اکبر بھی میدان میں آگئے اور ساری حیققت بیان کر دی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ’’یہ ریکارڈ کی بات ہے کہ ان خاتون نے ایک دن بھی جیل کا اٹھانا نہیں کھایا اور کھانا ہمیشہ گھر سے آتا تھا اب سوال یہ بنتا ہے کہ یا تو چوہا گھر کا تھا یا خاندانی روایت کے مطابق پھر جھوٹ بول رہی ہیں ویسے “شریف” چوہے لگتے ہیں جو کھانا چھوڑ دیتے تھے ”۔

About Arooj

Check Also

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی قیمت میں اضافہ کیا گیا ، حیران کن دعویٰ

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *