Breaking News

خوشخبری، خوشخبری۔۔۔!!! اہم ترین صوبے میں موسم سرما کی تعطیلات 28فروری تک بڑھا دی گئیں، بچوں کیلئے زبردست سرپرائز

لاہور(ویب ڈیسک)کورونا کی دوسری لہر کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور ایک دن میں ریکارڈ اموات رپورٹ ہوئی ہیں ،اسی سلسلے میں وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس ہوا جس میں 26 نومبر سے 10جنوری تک تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

ے اعلان کیا کہ چھبیس نومبر سے دس جنوری تک تمام سکول،کالجز اور یونیورسٹیاں بند رہیں گی۔اس کے علاوہ 24 دسمبر تک آن لائن کلاسز ہوں گی۔جبکہ دوسری جانب بلوچستان نے تعلیمی ادارے 28فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔جبکہ پنجاب میں سکول دوبارہ کھولنے کے حوالے سے این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ 10 جنوری کے بعد کورونا وائرس کی صورتحال دیکھ

کر فیصلہ کیا جائے گا کہ سکول کھولنے ہیں یا نہیں۔مراد راس کا کہنا تھا کہ میں سکولوں کو بند کرنے کے حق میں نہیں ہوں ،ایس او پیز پر سب سے زیادہ سکولوں میں عملدرآمد ہو رہا ہے،اس کے علاوہ سند کے وزیر تعلیم سعید غنی کا بھی یہی موقف تھا کہ ہم سکولوں کو بند کرنے کے حق میں نہیں ۔ کورونا وائرس کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آج 3ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 40 افراد انتقال کر گئے ہیں ۔

About admin

Check Also

کورونا کا 70 فیصد پھیلاﺅ پاکستان کے 5 شہروں میں ہے مگر کون کونسے شہر؟ نام آپ تمام دعوے غلط ثابت کر دے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) کورونا وائرس کا 70 فیصد پھیلا وملک کے 5 بڑے شہروں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *