Breaking News

سیاسی مخالفت اپنی جگہ مگر ۔۔۔۔۔ بیگم شمیم اختر کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان کا اہم رد عمل سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ہے، وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہاہے کہ اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔یاد رہے کہ نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ لندن میں انتقال کرگئی ہیں،شمیم اختر کی عمر90 سال تھی اوروہ کافی عرصے سے علیل تھیں ،

 

شمیم اختربیٹے نوازشریف کے ساتھ لندن میں مقیم تھیں،مسلم لیگ ن کے رہنما عطاتارڑ نے اپنے ٹوئٹ میں شمیم اختر کے انتقال کی اطلاع دی ہے۔

About Arooj

Check Also

5 سال بعد پاکستان کے نمبر 1وزیراعلیٰ کون ہونگے؟وزیراعظم عمران خان نے نام لے کر بتا دیا

لاہور (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار5 سال بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *